سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 572

قرض کے بارے میں شدید وعید

راوی: محمد بن ثعلبہ , ابن سواء , عمی , محمد بن سواء , معلم , مطر ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَائٍ حَدَّثَنَا عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ مَاتَ وَعَلَيْهِ دِينَارٌ أَوْ دِرْهَمٌ قُضِيَ مِنْ حَسَنَاتِهِ لَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْهَمٌ

محمد بن ثعلبہ، ابن سواء، عمی، محمد بن سواء، معلم، مطر حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی موت ایسی حالت میں آئے کہ اس کے ذمہ ایک اشرفی یا ایک درہم بھی ہو تو اس کی ادائیگی اس کی نیکیوں سے کی جائے گی کیونکہ وہاں اشرفی یا درہم نہ ہوں گے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "Whoever dies owing a Dinar or a Dirham, it will be paid back from his good deeds, because then there will be no Dinar Or Dirham."

یہ حدیث شیئر کریں