سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 577

تنگدست کو مہلت دینا

راوی: یعقوب بن ابراہیم , اسماعیل بن ابراہیم , عبدالرحمن بن اسحاق , عبدالرحمن بن معاویہ , حنظلہ بن قیس , ابوالیسر

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ حَنْظَلَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِي الْيَسَرِ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُظِلَّهُ اللَّهُ فِي ظِلِّهِ فَلْيُنْظِرْ مُعْسِرًا أَوْ لِيَضَعْ لَهُ

یعقوب بن ابراہیم، اسماعیل بن ابراہیم، عبدالرحمن بن اسحاق، عبدالرحمن بن معاویہ، حنظلہ بن قیس، صحابی رسول حضرت ابوالیسر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جسے پسند ہو کہ اللہ سے اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائیں تو وہ تنگدست کو مہلت دے یا اس کا قرض (تھوڑا بہت) معاف کر دے۔

It was narrated from Abu Yasar, the Companion of the Prophet that the Messenger of Allah said: "Whoever would like Allah to shade him with His shade, let him give respite to one in difficulty, or waive repayment of the loan."

یہ حدیث شیئر کریں