سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان۔ ۔ حدیث 684

غلام کو آزاد کرنا اور اس پر اپنی خدمت کی شرط ٹھہرانا

راوی: عبداللہ بن معاویہ , حماد بن سلمہ , سعید بن جمہان , سفینہ ابوعبدالرحمن

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُمْهَانَ عَنْ سَفِينَةَ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ أَعْتَقَتْنِي أُمُّ سَلَمَةَ وَاشْتَرَطَتْ عَلَيَّ أَنْ أَخْدُمَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا عَاشَ

عبداللہ بن معاویہ، حماد بن سلمہ، سعید بن جمہان، حضرت سفینہ ابوعبدالرحمن کہتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ نے مجھے آزاد کیا اور میرے ساتھ یہ شرط ٹھہرائی کہ حیات طیبہ میں نبی کی خدمت کروں ۔

It was narrated that Safinah – Abu 'Abdur-Rahman said: "Umm Salamah freed me, but stipulated that I should serve the Prophet as long as he lived."

یہ حدیث شیئر کریں