سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 704

اہل ایمان کی پردہ پوشی اور حدود کو شبہات کی وجہ سے ساقط کرنا۔

راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , محمد بن عثمان , حکم بن ابان , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْجُمَحِيُّ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ سَتَرَ عَوْرَةَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ سَتَرَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمَنْ کَشَفَ عَوْرَةَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ کَشَفَ اللَّهُ عَوْرَتَهُ حَتَّی يَفْضَحَهُ بِهَا فِي بَيْتِهِ

یعقوب بن حمید بن کا سب، محمد بن عثمان، حکم بن ابان، عکرمہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے مسلمان بھائی کی عیب پوشی کی اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کی عیب پوشی فرمائیں گے اور جس نے مسلمان کی پردہ دری کی اللہ تعالیٰ اس کی پردہ دری فرمائیں گے۔ کہ گھر بیٹھے اسے رسوا فرما دیں گے

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet said: "Whoever conceals the (hidden) fault of his Muslim brother, Allah will conceal his faults on the Day of Resurrection. Whoever exposes the fault of his Muslim brother, Allah will expose his faults, until (so that) He shames him, due to it, in his (own) house."

یہ حدیث شیئر کریں