سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حدود کا بیان ۔ حدیث 710

جو اپنی بیوی کی باندی سے صحبت کر بیٹھا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالسلام بن حرب , ہشام بن حسان , سلمہ بن محبق

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبِّقِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُفِعَ إِلَيْهِ رَجُلٌ وَطِئَ جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ فَلَمْ يَحُدَّهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالسلام بن حرب، ہشام بن حسان، حضرت سلمہ بن محبق سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مرد پیش کیا گیا جس نے اپنی اہلیہ کی باندی سے صحبت کی تھی آپ نے اسے حد نہیں لگائی۔

It was narrated from Salamah bin Muhabbiq that the case of a man who had intercourse with the slave woman of his wife was referred to the Messenger of Allah, and he did not stipulate any legal punishment for him.

یہ حدیث شیئر کریں