سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 791

دیت قاتل کے کنبہ والوں پر اور قاتل پرواجب ہوگی اور اگر کسی کنبہ نہ ہو تو بیت المال سے ادا کی جائے گی۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , منصور , ابراہیم , عبید بن نضلہ , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ نَضْلَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالدِّيَةِ عَلَی الْعَاقِلَةِ

علی بن محمد، وکیع، منصور، ابراہیم، عبید بن نضلہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا دیت قاتل کے کنبہ پر واجب ہوگی۔

It was narrated that Mughirah bin Shu'bah said: "The Messenger of Allah ruled that the blood money must be paid by the 'Aqilah.”

یہ حدیث شیئر کریں