سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 798

جنین (پیٹ کے بچہ) کی دیت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , ہشام بن عروہ , مسور بن مخرمہ , عمر بن خطاب , مسور بن محزمی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ قَالَ اسْتَشَارَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ النَّاسَ فِي إِمْلَاصِ الْمَرْأَةِ يَعْنِي سِقْطَهَا فَقَالَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ شَهِدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی فِيهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَةٍ فَقَالَ عُمَرُ ائْتِنِي بِمَنْ يَشْهَدُ مَعَکَ فَشَهِدَ مَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ہشام بن عروہ، مسور بن مخرمہ، عمر بن خطاب ، حضرت مسور بن محزمی فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب نے جنین (کی دیت) کے بارے میں لوگوں سے مشورہ طلب کیا تو مغیرہ بن شعبہ نے فرمایا میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں ایک غلام یا باندی کا فیصلہ فرمایا تو حضرت عمر نے فرمایا اپنے ساتھ کسی اور کو بھی لاؤ جو اس کی شہادت دیتا ہو تو ان کے ساتھ حضرت محمد بن مسلمہ نے شہادت دی۔

It was narrated that Miswar bin Makhramah said: "Umar bin Khattab consulted the people concerning a woman who had been caused to miscarry. Al- Mughirah bin Shu'bah said: “I saw the Messenger of Allah rule that a slave male or female, be given as blood money (for a fetus): 'Umar said: 'Bring me someone who will testify alongside you. So he brought Muhammad bin Maslamah to testify alongside It was narrated from 'Umar bin Khattab that he asked the people about the ruling of the Prophet concerning that – concerning a fetus. Hamal bin Malik bin Nabighah stood up and said: “I was between my two wives and one of them struck the other with a tent-pole, killing her and her fetus. The Messenger of Allah ruled that the blood money for the fetus was a slave and that she should be killed in retaliation.”

یہ حدیث شیئر کریں