سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وصیتوں کا بیان ۔ حدیث 858

وصیت کرنے کی ترغیب

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن نمیر , عبیداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ أَنْ يَبِيتَ لَيْلَتَيْنِ وَلَهُ شَيْئٌ يُوصِي فِيهِ إِلَّا وَوَصِيَّتُهُ مَکْتُوبَةٌ عِنْدَهُ

علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مرد مسلم کو شایاں نہیں کہ اس کی دو راتیں بھی اس حالت میں گزریں مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی ہو جبکہ اس کے پاس کوئی چیز بھی لائق وصیت ہو۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "The Muslim man has no right to spend two nights, if he has something for which a will should be made, without having a written will with him."

یہ حدیث شیئر کریں