سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ وراثت کا بیان ۔ حدیث 888

کیا اہل اسلام مشرکین کے وارث بن سکتے ہیں ۔

راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , علی بن حسین , عمرو بن عثمان , اسامہ بن زید

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَفَعَهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْکَافِرَ وَلَا الْکَافِرُ الْمُسْلِمَ

ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، علی بن حسین، عمرو بن عثمان، حضرت اسامہ بن زید فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مسلمان کو کافر کی اور کافر کو مسلمان کی میراث نہیں ملے گی۔

It was narrated from Usamah bin Zaid, who attributed it to the Prophet P.B.U.H : "The Muslim does not inherit from a disbeliever and the disbeliever does not inherit from a Muslim." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں