سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 922

جہاد چھوڑنے کی سخت وعید ۔

راوی: ہشام بن عمار , ولید , ابورافع , اسماعیل بن رافع , مولی ابی بکر , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو رَافِعٍ هُوَ إِسْمَعِيلُ بْنُ رَافِعٍ عَنْ سُمَيٍّ مَوْلَی أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَقِيَ اللَّهَ وَلَيْسَ لَهُ أَثَرٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ لَقِيَ اللَّهَ وَفِيهِ ثُلْمَةٌ

ہشام بن عمار، ولید، ابورافع، اسماعیل بن رافع، مولیٰ ابی بکر، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو اللہ سے ملے ایسی حالت میں اس پر اللہ کے راستہ کے زخم کا کوئی نشان نہ ہو تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا کہ کہ اس میں کوتاہی ہوگی۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Whoever meets Allah with no mark on him (as a result of fighting) in His cause, he will meet Him with a deficiency." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں