سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 101

مچھلی اور ٹڈی کا شکار

راوی: احمد بن منیع , سفیان بن عیینہ , ابی سعید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سَعْدٍ الْبَقَّالِ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کُنَّ أَزْوَاجُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَهَادَيْنَ الْجَرَادَ عَلَی الْأَطْبَاقِ

احمد بن منیع، سفیان بن عیینہ، ابی سعید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات تھالوں میں رکھ کر ٹڈیاں ایک دوسرے کو ہدیہ بھیجا کرتی تھیں ۔

It was narrated that Abu (Sa’eed) Baqqal heard Anas bin Malik say: “The wives of the Prophet used to give each other gifts of locusts on trays.”

یہ حدیث شیئر کریں