سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 142

کھانے سے قبل ہاتھ دھونا (اور کلی کرنا)

راوی: جعفر بن مسافر , صاعد بن عبید جزری , زہیر بن معاویہ , محمد بن جحادہ , عمرو بن دینار مکی , عطاء بن یسار , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا صَاعِدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْجَزَرِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جُحَادَةَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ الْمَکِّيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ خَرَجَ مِنْ الْغَائِطِ فَأُتِيَ بِطَعَامٍ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا آتِيکَ بِوَضُوئٍ قَالَ أُرِيدُ الصَّلَاةَ

جعفر بن مسافر، صاعد بن عبید جزری، زہیر بن معاویہ، محمد بن جحادہ، عمرو بن دینار مکی، عطاء بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت کے بعد تشریف لائے تو کھانا پیش کیا گیا (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حسب عادت فراغت کے بعد ہاتھ دھو چکے تھے) ایک شخص نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! وضو کا پانی لاؤں ؟ فرمایا کیا میں نماز پڑھنا چاہتا ہوں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah went out to toilet, then food was brought. A man said: "O Messenger of Allah, are you not going to perform ablution? He said: 'Am I going to pray?'"

یہ حدیث شیئر کریں