سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 24

کس جانور کی قربانی مکروہ ہے؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان بن عیینہ , سلمہ بن کہیل , حجیہ بن عدی , علی کرم اللہ وجہہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ کُهَيْلٍ عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان بن عیینہ ، سلمہ بن کہیل، حجیہ بن عدی، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں (قربانی کے جانور کی) آنکھ اور کان غور سے دیکھنے کا حکم دیا۔ (تاکہ اطمینان ہو کہ یہ سب اعضاء سلامت ہیں )

It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger Of Allah P.B.U.H commanded us to examine the eyes and ears.”

یہ حدیث شیئر کریں