سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ کھانوں کے ابواب ۔ حدیث 251

اوندھے ہو کر کھانا منع ہے

راوی: محمد بن بشار , کثیر بن ہشام , جعفر بن برقان , زہری , سالم عبداللہ بن عمر ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَأْکُلَ الرَّجُلُ وَهُوَ مُنْبَطِحٌ عَلَی وَجْهِهِ

محمد بن بشار، کثیر بن ہشام، جعفر بن برقان، زہری، سالم حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اوندھے منہ ہو کر کھانے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Salim that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade a man from eating while lying down on his face." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں