سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 264

شراب کی تجارت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان , عمر و بن دینار , طاؤس , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بَلَغَ عُمَرَ أَنَّ سَمُرَةَ بَاعَ خَمْرًا فَقَالَ قَاتَلَ اللَّهُ سَمُرَةَ أَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَعَنَ اللَّهُ الْيَهُودَ حُرِّمَتْ عَلَيْهِمْ الشُّحُومُ فَجَمَلُوهَا فَبَاعُوهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اطلاع ملی کہ سمرہ نے شراب فروخت کی ہے تو فرمایا اللہ تعالیٰ سمرہ کو تباہ و برباد کرے۔ کیا اسے معلوم نہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ یہود پر لعنت فرمائے کیونکہ ان پر چربی حرام کی گئی تو انہوں پگھلا کر فروخت کرنا شروع کر دی۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: Umar heard that Samurah had sold some wine, and he said: "May Allah ruin Samurah! Does he not know that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'May Allah curse the jews. For animal fa, was forbidden to them, so they melted it down and sold it.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں