سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 281

نبیذ بنانا اور پینا

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , ابوعوانہ , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ يُنْبَذُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَوْرٍ مِنْ حِجَارَةٍ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، ابوعوانہ، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے پتھر کے پیالہ میں نبیذ تیار کی جاتی۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "Nabidh. would be made for the Messenger of Allah in a vessel of stone." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں