سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ مشروبات کا بیان ۔ حدیث 315

میزبان (ساقی) آخر میں پئے

راوی: احمد بن عبدہ , سوید , سعید , حماد بن زید , ثابت بنانی , عبداللہ بن رباح , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا

احمد بن عبدہ، سوید، سعید، حماد بن زید، ثابت بنانی، عبداللہ بن رباح، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قوم کو پلانے والا خود سب سے آخر میں پئے (یہ ادب ہے واجب نہیں )

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The one who serves water to others should be the last one to drink from it:' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں