سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 332

شہد کا بیان ۔

راوی: ابوبشربکر بن خلف , عمر بن سہل , ابوحمزہ عطار , حسن , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَهْلٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الْعَطَّارُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أُهْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَسَلٌ فَقَسَمَ بَيْنَنَا لُعْقَةً لُعْقَةً فَأَخَذْتُ لُعْقَتِي ثُمَّ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَزْدَادُ أُخْرَی قَالَ نَعَمْ

ابوبشربکر بن خلف، عمر بن سہل، ابوحمزہ عطار، حسن، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہد ہدیہ کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاٹنے کے لئے تھوڑا تھوڑا سا ہم میں تقسیم فرمایا۔ میں نے اپنا حصہ لیا پھر عرض کیا اے اللہ کے رسول ! میں مزید لے لوں ؟ فرمایا ٹھیک ہے لے لو۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "Some honey was given as a gift to the Prophet and he shared among us spoonful by spoonful. I took my spoonful then I said: '0 Messenger of Allah, can I have another?' He said: 'Yes:" (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں