سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 335

کھنبی اور عجوہ کھجور کا بیان۔

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , عبدالملک بن عمیر , عمرو بن حریث , سعید بن زید

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ سَمِعَ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ يَقُولُ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الْکَمْأَةَ مِنْ الْمَنِّ الَّذِي أَنْزَلَ اللَّهُ عَلَی بَنِي إِسْرَائِيلَ وَمَاؤُهَا شِفَائُ الْعَيْنِ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عبدالملک بن عمیر، عمرو بن حریث، حضرت سعید بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت بیان کرتے ہیں کہ کھنبی اس من کی طرح ہے جو اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کیلئے نازل فرمایا اور اسکاپانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔

Amr bin Huraith said: I heard Sa'eed bin Zaid bin ' bin Nufail narrating from the Prophet P.B.U.H that: 'Truffles are a type of manna that Allah sent down to the Children of Israel and their water is a healing for eye (diseases).": (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں