سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 341

ناپاک اور خبیث دوا سے ممانعت ۔

راوی: ابوبکر بن شیبہ , وکیع , اعمش , ابی صالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ شَرِبَ سُمًّا فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَهُوَ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا

ابوبکر بن شیبہ، وکیع، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو زہر پی کر خود کشی کرے وہ ہمیشہ دوزخ میں بھی زہر پیتا رہے گا اور ہمیشہ ہمیشہ دوزخ میں ہی رہے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever drinks poison and kills himself, will be sipping it in the fire of Hell for ever and ever:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں