سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 344

عرق النساء کا علاج۔

راوی: ہشام بن عمار , راشد بن سعید بن رملی , ولید بن مسلم , ہشام بن حسان , انس بن سیرین , انس بن مالک

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَرَاشِدُ بْنُ سَعِيدٍ الرَّمْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ سِيرِينَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ شِفَائُ عِرْقِ النَّسَا أَلْيَةُ شَاةٍ أَعْرَابِيَّةٍ تُذَابُ ثُمَّ تُجَزَّأُ ثَلَاثَةَ أَجْزَائٍ ثُمَّ يُشْرَبُ عَلَی الرِّيقِ فِي کُلِّ يَوْمٍ جُزْئٌ

ہشام بن عمار، راشد بن سعید بن رملی، ولید بن مسلم، ہشام بن حسان، انس بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سناعرق النساء کا علاج جنگلی بکری کی چربی (چکی) ہے۔ اسے پگھلا کر تین حصہ کرلئے جائیں اور روزانہ ایک حصہ نہار منہ پیا جائے۔

Anas bin Malik said: "I heard the Messenger of Allah saying: 'The cure for sciatica is the fat from the tail of a Bedouin sheep (or wild sheep). Which should be melted and divided into three parts, one part to be taken each day on an empty stomach.· (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں