سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 444

بالوں کا کپڑا پہننا ۔

راوی: عباس بن ولید دمشقی , احمد بن ازہر , مروان بن محمد , یزید بن سمط , وضین بن عطاء , محفوط بن علقمہ , سلمان فارسی

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ حَدَّثَنِي الْوَضِينُ بْنُ عَطَائٍ عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَقَلَبَ جُبَّةَ صُوفٍ کَانَتْ عَلَيْهِ فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ

عباس بن ولید دمشقی، احمد بن ازہر، مروان بن محمد، یزید بن سمط، وضین بن عطاء، محفوط بن علقمہ، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور بالوں کا جبہ پہن رکھا تھا اسی کو پلٹ کر چہرہ صاف کرلیا۔

It was narrated from Salman Fiirisi that the Messenger of Allah P.B.U.H performed ablution, then he turned his woolen cloak
that he was wearing inside ou t and wiped his face with it. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں