سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 459

پائجامہ پہننا ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد بن بشار , یحییٰ , عبدالرحمن , سفیان , سماک بن حرب , سوید بن قیس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَاوَمَنَا سَرَاوِيلَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد بن بشار، یحییٰ ، عبدالرحمن، سفیان، سماک بن حرب، حضرت سوید بن قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور ہم سے پائجامہ کی قیمت طے کی۔

It was narrated that Suwaid bin Qais said: "The Prophet P.B.U.H came to us and haggled with us over the price of trousers." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں