سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 554

پڑوس کا حق ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , یونس بن ابی اسحق , مجاہد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا زَالَ جِبْرَائِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّی ظَنَنْتُ أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ

علی بن محمد، وکیع، یونس بن ابی اسحاق ، مجاہد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی مروی ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Jibra'il kept enjoining good treatment of neighbors until I thought that he would make neighbors heirs."

یہ حدیث شیئر کریں