سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 706

لاحول ولاقوة الا باللہ کی فضیلت ۔

راوی: یعقوب بن حمید , عدنی , محمد بن معن , خالد بن سعید , ابوزینب , حازم بن حرملہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْنٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي زَيْنَبَ مَوْلَی حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ عَنْ حَازِمِ بْنِ حَرْمَلَةَ قَالَ مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي يَا حَازِمُ أَکْثِرْ مِنْ قَوْلِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ فَإِنَّهَا مِنْ کُنُوزِ الْجَنَّةِ

یعقوب بن حمید، عدنی، محمد بن معن، خالد بن سعید، ابوزینب، حضرت حازم بن حرملہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب سے گزرا تو (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) فرمایا حازم ! لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ بکثرت کہا کرو کیونکہ یہ جنت کا ایک خزانہ ہے ۔

It was narrated that Hazim bin Harmalah said: "I passed by the Prophet(saw) and he said to me: 'O Hazim, say often: "La hawla wa la quwwata ilia billah (there is no power and no strength except with Allah):' for it is one of the treasures of Paradise:" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں