سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 730

عفو (درگزر) اور عافیت (تندرستی) کی دعا مانگنا۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , کہمس بن حسن , عبداللہ بن بریدہ , ام المومنین سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ کَهْمَسِ بْنِ الْحَسَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ إِنْ وَافَقْتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ مَا أَدْعُو قَالَ تَقُولِينَ اللَّهُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

علی بن محمد، وکیع، کہمس بن حسن، عبداللہ بن بریدہ، ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ! فرمائیے اگر مجھے شب قدر نصیب ہو جائے تو کیا دعا کروں ؟ فرمایا اللَّهُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي کہنا اے اللہ ! آپ بہت درگزر فرمانے والے ہیں۔ درگزر کرنے کو پسند کرتے ہیں اس لئے مجھ سے درگزر فرمائیے ۔

It was narrated from 'Aishah that she said: "O Messenger of Allah, what do you think I should say in my supplication, if I come upon Laylatul-Qadr?" He said: "Say: (O Allah, You are Forgiving and love forgiveness, so forgive me)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں