سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 736

اسم اعظم

راوی: عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , عمرو بن ابی سلمہ , عبداللہ بن علاء , قاسم دوسری سند عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی , عمرو بن ابوسلمہ , عیسیٰ بن موسیٰ , غیلان بن انس , قاسم , ابی امامہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلَائِ عَنْ الْقَاسِمِ قَالَ اسْمُ اللَّهِ الْأَعْظَمُ الَّذِي إِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ فِي سُوَرٍ ثَلَاثٍ الْبَقَرَةِ وَآلِ عِمْرَانَ وَطه حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ ذَکَرْتُ ذَلِکَ لِعِيسَی بْنِ مُوسَی فَحَدَّثَنِي أَنَّهُ سَمِعَ غَيْلَانَ بْنَ أَنَسٍ يُحَدِّثُ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ

عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، عمرو بن ابی سلمہ، عبداللہ بن علاء، قاسم دوسری سند عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، عمرو بن ابوسلمہ، عیسیٰ بن موسیٰ ، غیلان بن انس، قاسم، ابی امامہ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم جس کے ساتھ دعا مانگی جائے تو قبول ہوتی ہے۔ تین سورتوں میں ہے۔ سورت بقرہ سورت آل عمران اور طہ۔ یہ حدیث قاسم سے بواسطہ ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مرفوعاً مروی ہے ۔

It was narrated that AI-Qasim said: The Greatest Name of Allah, if He is called by which He will respond, is in three Surah: Al- Baqarah, Al 'Imran and Ta-Ha, (Hasan) Another chain for something similar from Al-Qasim, from Abu Umamah, from the Prophet(saw) .

یہ حدیث شیئر کریں