سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 772

مصیبت زدہ کو دیکھے تو یہ دعا پڑھے۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , خارجہ بن مصعب , ابی یحییٰ عمرو بن دینار , آل زبیر , سالم , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ وَلَيْسَ بِصَاحِبِ ابْنِ عُيَيْنَةَ مَوْلَی آلِ الزُّبَيْرِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ فَجِئَهُ صَاحِبُ بَلَائٍ فَقَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَی کَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا عُوفِيَ مِنْ ذَلِکَ الْبَلَائِ کَائِنًا مَا کَانَ

علی بن محمد، وکیع، خارجہ بن مصعب، ابی یحییٰ عمرو بن دینار، آل زبیر، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو اچانک مصیبت زدہ کو دیکھ کر یہ پڑھے الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَی کَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيلًا تو وہ اس مصیبت سے عافیت میں رہے گا خواہ کوئی کسی قسم کی مصیبت ہو۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah(saw) said: "Whoever unexpectedly comes across a person suffering a calamity, and says: (Praise is to Allah Who has kept me safe from that which has afflicted you and preferred me over many of those whom He has created), will be kept safe from that calamity, no matter what it is." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں