سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ قربانی کا بیان ۔ حدیث 80

پیٹ کے بچہ کو ذبح، اس کی ماں کا ذبح کرنا ہے

راوی: ابوکریب , عبداللہ بن مبارک , ابوخالد الاحمر , عبدہ بن سلیمان , مجالد , ابی وداک , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ مُجَالِدٍ عَنْ أَبِي الْوَدَّاکِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ سَأَلْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجَنِينِ فَقَالَ کُلُوهُ إِنْ شِئْتُمْ فَإِنَّ ذَکَاتَهُ ذَکَاةُ أُمِّهِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ سَمِعْتُ الْکَوْسَجَ إِسْحَقَ بْنَ مَنْصُورٍ يَقُولُ فِي قَوْلِهِمْ فِي الذَّکَاةِ لَا يُقْضَی بِهَا مَذِمَّةٌ قَالَ مَذِمَّةٌ بِکَسْرِ الذَّالِ مِنْ الذِّمَامِ وَبِفَتْحِ الذَّالِ مِنْ الذَّمِّ

ابوکریب ، عبداللہ بن مبارک، ابوخالد الاحمر، عبدہ بن سلیمان ، مجالد، ابی وداک، حضرت ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پیٹ کے بچہ کے بارے میں دریافت کیا تو فرمایا اگر چاہو تو اسے کھا سکتے ہو کیونکہ اس کا ذبح کرنا، اس کی ماں کا ذبح کرنا ہی ہے۔

It was narrated that Abu Sa’eed said: "We asked the Messenger of Allah about the fetus. He said: 'Eat it if you wish, for it is considered legally slaughtered with the slaughtering of its mother.''' Abu Abdullah said: I heard Al- Kawsaj Ishaq bin Mansur saying, concerning their saying: 'No Modhimmah (claim/blame) is determined by the slaughter (of the mother). He (Kawsaj) said: 'Madhimmah spelled with Kasr (i) is from Dhimam, meaning a claim (right); while Madhammah spelled with Fath (a) is from Dhamm, meaning blame.'''

یہ حدیث شیئر کریں