سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 820

مسلمان سے گالی گلوچ فسق اور اس سے قتال کفر ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن حسن اسدی , ابوہلال , ابن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسْدِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو هِلَالٍ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن حسن اسدی، ابوہلال، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان سے گالی گلوچ فسق ہے اور اس سے قتال کفر ہے

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Verbally abusing a Muslim is Fusuq (disobedience) and fighting him is Kufr (ungratefulness to Allah)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں