سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 83

شکاری اور کھیت کے کتے کے علاوہ باقی کتوں کو مارنے کا حکم

راوی: سوید بن سعید , مالک بن انس , نافع , ابن عمر ما

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ أَنْبَأَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مار ڈالنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Ibn Umar said: “The Messenger of Allah P.B.U.H commanded that dogs be killed.”

یہ حدیث شیئر کریں