سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 92

تیار کمان سے شکار

راوی: ابوعمیرعیسیٰ بن محمدنحاش , عیسیٰ بن یونس رملی , ضمرہ بن ربیعہ , اوزاعی , یحییٰ بن سعید , سعید بن مسیب , ابوثعلبہ خشنی

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَيْرٍ عِيسَی بْنُ مُحَمَّدٍ النَّحَّاسُ وَعِيسَی بْنُ يُونُسَ الرَّمْلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ الْخُشَنِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلْ مَا رَدَّتْ عَلَيْکَ قَوْسُکَ

ابوعمیرعیسیٰ بن محمدنحاش، عیسیٰ بن یونس رملی، ضمرہ بن ربیعہ، اوزاعی، یحییٰ بن سعید، سعید بن مسیب، حضرت ابوثعلبہ خشنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شکار تو اپنی کمان (اور تیر) سے کرے وہ کھا سکتا ہے۔

It was narrated from Abu Tha'labah that the Prophet said: "Eat what your bow brings you."

یہ حدیث شیئر کریں