سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ شکار کا بیان ۔ حدیث 96

معراض(بے پر اور بے پیکان کے تیر) کے شکار کا بیان

راوی: عمروبن عبداللہ , وکیع , منصور , ابراہیم , ہمام بن حارث نخعی , عدی بن حاتم

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ النَّخَعِيِّ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمِعْرَاضِ فَقَالَ لَا تَأْکُلْ إِلَّا أَنْ يَخْزِقَ

عمروبن عبداللہ ، وکیع، منصور، ابراہیم، ہمام بن حارث نخعی، حضرت عدی بن حاتم فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ سے معراض کے (کے شکار) کی بابت دریافت کیا تو فرمایا مت کھاؤ الاّ یہ کہ وہ زخم کر دے (دھارسے) تو کھا سکتے ہو۔

It was narrated that 'Adi bin Hatim said: "I asked the Messenger of Allah about Mi’rad. He said: 'Do not eat unless you pierce (the game).”

یہ حدیث شیئر کریں