حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات درباب اشعار
راوی:
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ جَالَسْتُ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم أَکْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ وَکَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشِّعْرَ وَيَتَذَاکَرُونَ أَشْيَائَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ سَاکِتٌ وَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ
جابر بن سمرة رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سو مجلسوں سے زیادہ بیٹھا ہوں جن میں صحابہ اشعار پڑھتے تھے اور جاہلیت کے زمانے کے قصے اور قصائص نقل فرماتے تھے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم (ان کو روکتے نہیں تھے) خاموشی سے سنتے تھے بلکہ کبھی کبھی ان کے ساتھ ہنسنے میں بھی شرکت فرماتے تھے ۔
Jabir ibn Samurah radiyallahu anhu says, “I attended the assemblies of Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam more than a hundred times, wherein the Sahaabah radiyallahu anhum recited poetry and related stories of the Jaahiliyyah (pre-Islamic era). Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam silently listened to them (and did not forbid them). At times he smiled with them.”
