شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 235

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات درباب اشعار

راوی:

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّائِفِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صلی الله عليه وسلم فَأَنْشَدْتُهُ مِائَةَ قَافِيَةٍ مِنْ قَوْلِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي الصَّلْتِ الثَّقَفِيِّ کُلَّمَا أَنْشَدْتُهُ بَيْتًا قَالَ لِيَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم هِيهْ حَتَّی أَنْشَدْتُهُ مِائَةً يَعْنِي بَيْتًا فَقَالَ النَّبِيُّ صلی الله عليه وسلم إِنْ کَادَ لَيُسْلِمُ

حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا اس وقت میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو امیہ کے سو شعر سنائے ہر شعر پر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے تھے اور سناؤ۔ اخیر میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ اس کا اسلام لے آنا بہت ہی قریب تھا ۔

Amr ibn Shareed radiyallahu anhu reports that his father said, “I once accompanied Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam and sat behind him on a conveyance. I recited a hundred couplets of Umayyah ibn Sault to Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam. After reciting a couplet Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said ‘continue’ till I recited a hundred couplets. In the end Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam said, ‘He (Umayyah) was close to accepting Islam.”

یہ حدیث شیئر کریں