شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 281

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا هَنَّادٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ أَرَ رَسُولَ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَصُومُ فِي شَهْرٍ أَکْثَرَ مِنْ صِيَامِهِ لِلَّهِ فِي شَعْبَانَ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ إِلا قَلِيلا بَلْ کَانَ يَصُومُهُ کُلَّهُ

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو (رمضان کے علاوہ) شعبان سے زیادہ کسی ماہ میں روزے رکھتے نہیں دیکھا۔ شعبان کے اکثر حصہ میں آپ روزے رکھتے تھے، بلکہ (قریب قریب) تمام مہینہ کے روزے رکھتے تھے۔

"Aayeshah Radiyallahu 'Anha says: "I did not observe Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam fast for more days in any month (excluding Ramadaan) other than Sha'baan. He fasted for the major part of the month, and nearly fasted for the full month".

یہ حدیث شیئر کریں