حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْکُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَی وَطَلْقُ بْنُ غَنَّامٍ عَنْ شَيْبَانَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرِّ بْنُ حُبَيْشٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَصُومُ مِنْ غُرَّةِ کُلِّ شَهْرٍ ثَلاثَةَ أَيَامٍ وَقَلَّمَا کَانَ يُفْطِرُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ ہر مہینہ کے شروع میں تین دن روزہ رکھا کرتے تھے اور جمعہ کے دن بہت کم افطار فرماتے تھے۔
'Abdullah bin Mas'ud Radiyallahu 'Anhu reports: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam fasted for three days at the beginning of every month, and he very seldom did not fast on Friday".
