شمائل ترمذی ۔ جلد اول ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان ۔ حدیث 288

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں کا ذکر

راوی:

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَکَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَخُصُّ مِنَ الأَيَامِ شَيْئًا قَالَتْ کَانَ عَمَلُهُ دِيمَةً وَأَيُّکُمْ يُطِيقُ مَا کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يُطِيقُ

علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ایام کو عبادت کے لئے مخصوص فرمایا کرتے تھے، انہوں نے فرمایا کہ (نہیں) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اعمال دائمی ہوتے تھے تم میں سے اس بات کی کون طاقت رکھتا ہے جس کی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طاقت رکھتے تھے ۔

'Alqamah Radhiyallahu anhu relates: "I asked Aayeshah Radhiyallahu anha: 'Did Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam fix a day for 'Ibaadah? She replied: 'The practices of Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam was of a continuous nature. Who among you have the strength, which Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam had?' "

یہ حدیث شیئر کریں