حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سینگی پچھنے لگوانے کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ الأَعْلَی عَنْ أَبِي جَمِيلَةَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وسلم احْتَجَمَ وَأَمَرَنِي فَأَعْطَيْتُ الْحَجَّامَ أَجْرَهُ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ سینگی لگوائی اور مجھے اس کی مزدوری دینے کا حکم فرمایا میں نے اس کو ادا کیا۔
'Ali Radiyallahu 'Anhu reports: "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam once took the treatment of cupping and asked me to pay its fees. I paid the hajjaam (cupper) his fees".
