حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث کا ذکر
راوی:
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَخِي جُوَيْرِيَةَ لَهُ صُحْبَةٌ قَالَ مَا تَرَکَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم إِلا سِلاحَهُ وَبَغْلَتَهُ وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً
عمرو بن الحارث جو ام المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بھائی ہیں کہتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ترکہ میں صرف ہتھیار اور اپنی سواری کا خچر اور کچھ حصہ زمین کا چھوڑا تھا اور ان کو بھی صدقہ فرما گئے تھے۔
'Amr bin Al Haarith Radiyallahu 'Anhu, the brother of Ummul Mumineen Juwayriyyah Radiyallahu 'Anha says that Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam left in his assets only weapons, a mule which he used as a conveyance, and some land, which he had declared sadaqah.
