موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب الطلاق کتاب طلاق کے بیان میں ۔ حدیث 1124

عزل کے بیان میں

راوی:

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ لَا يَعْزِلُ وَكَانَ يَكْرَهُ الْعَزْلَ

عبداللہ بن عمر عزل نہیں کرتے تھے اور مکروہ جانتے تھے ۔

یہ حدیث شیئر کریں