مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1168

تہجد کی ابتدائی دو رکعتوں کی کیفیت کیا ہوتی تھی؟

راوی:

وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَص قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَا قَامَ اَحَدُکُمْ مِّنَ اللَّےْلِ فَلْےَفْتَحِ الصَّلٰوۃَ بِرَکْعَتَےْنِ خَفِےْفَتَےْنِ۔

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی آدمی رات کو نماز پڑھنے کے لئے نیند سے اٹھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی نماز کی ابتداء دو ہلکی رکعتوں سے کرے۔ (صحیح مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں