مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء کا بیان ۔ حدیث 1475

بارش کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا

راوی:

وَعَنْ عَائِشَۃَرضی اللہ عنہا قَالَتْ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا رَاَی الْمَطَرَ قَالَ اَلّٰلھُمَّ صَےِّبًا نَافِعًا۔(صحیح البخاری)

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش دیکھتے تو یہ دعا مانگتے اللھم صیبا نافعا یعنی اے اللہ ! نفع دینے والی بارش خوب برسا۔" (صحیح البخاری )

یہ حدیث شیئر کریں