مشکوۃ شریف ۔ جلد دوم ۔ جنازہ کے ساتھ چلنے اور نماز جنازہ کا بیان ۔ حدیث 152

تدفین کے بعد قبرستان سے سواری پر واپس آنے میں مضائقہ نہیں

راوی:

وعن جابر بن سمرة قال : أتى النبي صلى الله عليه و سلم بفرس معرور فركبه حين انصرف من جنازة ابن الدحداح ونحن نمشي حوله . رواه مسلم

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گھوڑا بغیر زین کے پس سوار ہوئے اس پر اس وقت کے پھر جنازہ ابن دحداح کے سے اور ہم چلتے تھے گرد حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے۔ (مسلم)

یہ حدیث شیئر کریں