مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ باری مقرر کرنے کا بیان ۔ حدیث 457

شوہر کی خوشنودی کی اہمیت

راوی:

وعن أم سلمة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : " أيما امرأة ماتت وزوجها عنها راض دخلت الجنة " . رواه الترمذي

حضرت ام سلمہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو عورت اس حال میں مرے کہ اس کا شوہر اس سے راضی وخوش ہو، تو وہ جنت میں داخل ہو گی ۔ (ترمذی)

تشریح :
جو شوہر عالم و متقی ہو اس کی رضا مندی اور خوشنودی کا یہ اجر بیان کیا گیا ہے ، فاسق و جاہل شوہر کی رضامندی خوشنودی کا کوئی اعتبار نہیں ہوگا۔

یہ حدیث شیئر کریں