مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 316

أنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نگینہ

راوی:

وعنہ ان نبی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کان خاتمہ من قصۃ وکان قصہ منہ

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی چاندی ہی کا تھا۔(البخاری)

یہ حدیث شیئر کریں