مشکوۃ شریف ۔ جلد چہارم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 439

شطرنج کی مذمت

راوی:

وعن ابن شهاب أن أبا موسى الأشعري قال لا يلعب بالشطرنج إلا خاطئ .

اور حضرت ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ۔شطرنج صرف وہ شخص کھیلتا ہے جو خطا کار ہو ۔"

یہ حدیث شیئر کریں