مشکوۃ شریف ۔ جلد پنجم ۔ اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں ۔ حدیث 938

ظہیر بن رافع اور ان کے بھائی

راوی:

ظہیر بن رافع (یاملا علی قاری کے بموجب ظہیر ) کے باپ کا نام رافع تھا ، انصار مدینہ میں سے ہیں ان کے بھائی کا نام خدیج بن رافع ہے ۔ جب کہ ملا علی قاری نے ظہیر نام لکھا ہے یہ دونوں بھائی بدری ہیں ، ان دونوں نے جنگ بدر میں اور اس کے بعد کے دوسرے جہادوں میں شرکت کی تھی ،

یہ حدیث شیئر کریں