پاکی کا بیان جلد اول سنن دارمی سنن دارمی ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 1006 جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم راوی: أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بِهِ بَأْسًا شعبی کے نزدیک بھی اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں