جنبی شخص اور حائضہ عورت کے پسینے کا حکم
راوی:
أَخْبَرَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ مَا كُلُّ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانُوا يَجِدُونَ ثَوْبَيْنِ فَقَالَ إِذَا اغْتَسَلْتَ أَلَسْتَ تَلْبَسُهُ فَذَاكَ بِذَاكَ
حسن بصری فرماتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام صحابہ کے پاس دو لباس نہیں ہوتے تھے اس لئے آپ نے فرمایا جب تم غسل کرلیتے ہو اس کو پہن نہیں لیتے تو یہ اس کے بدلے میں ہوگیا۔
